Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 08:37 AM
‏القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی تین منٹ میں ضمانت ہو سکتی ہے اگر اسلام اباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس یہ کیس سنیں لیکن وہ تیار نہیں اگر اس کیس کا ایگرومنٹ ہو گیا تو جج ناصر جاوید کے خلاف کریمینل ایکشن ہونا چاہیے جس نے عمران خان کو ناحق قید سنائی علیمہ خان *AS*👆🏿
👍 ❤️ 13

Comments