
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 09:49 AM
اسرائیل دنیا کے لئے خطرہ بن چکا ہے جو ایران پر اٹیک ہوا ہے وہ مسلم دنیا کی تاریخ کا درد المناک دن تھا ہم اس حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور مسلم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر او آئی سی کانفرنس بلائی جائے ہر اس اقدام کی مزمت کی جائے جو ایران کے ساتھ کیا گیا ہے
بیرسٹر گوہر خٹک کی پارلیمنٹ میں گفتگو
*AS*👆🏿
❤️
👍
11