Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 10:41 AM
‏🚨🚨🚨🚨 *ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی نے اڈیالہ جیل میں ملزم عمر حیات کو شناخت کرلیا ہے۔ پولیس نے شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرلیا، جو ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی نگرانی میں کیا گیا۔*
Image from Pti Official Punjab Channel: ‏🚨🚨🚨🚨 *ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقت...

Comments