Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 11:30 AM
‏ٹرمپ کل گیدڑ بھبھکیاں مار رہا تھا اور تاثر دے رہا تھا کہ ٹاپ لیڈرشپ شہید ہونے بعد ایران کا سب کچھ ختم ہو چکا ہے،اب ایران سرنڈر کر دے لیکن ایران نے وہ کر دکھایا جس کی کوئی بھی توقع نہیں کررہا تھا،امریکہ اپنی ناجائز اولاد اسرائیل کو اکیلا لڑنے دے تو چند گھنٹوں میں ہی اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اکیلے ایران کا مقابلہ اسرائیل اور اس کی حمایت کرنے والے چالیس ممالک سے ہے ، ایران ایمان کی طاقت سے لڑ رہا ہے ، اختتام جو بھی ہو لیکن ایران خوب لڑا ہے اور لڑ رہا ہے ،الحمدللہ
❤️ 👍 😂 😮 14

Comments