News Update
News Update
May 30, 2025 at 12:11 PM
*بہاولنگر تھانہ صدر کی حدود میں واٹر سپلائی تنازعہ پر فائرنگ سے باپ، بیٹوں سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ* آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب، آئی جی پنجاب کا ڈی پی او بہاولنگر کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب
😢 7

Comments