
News Update
May 31, 2025 at 07:28 AM
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد/ 8 مئی/ تھانہ رمنا جلاو گھیراؤ کیس کا معاملہ
9 مئی کے مقدمہ میں نامزد پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی
سزا یافتہ پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف سمیت سات ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
👍
❤️
🖐
🙏
🖐️
😢
14