
News Update
June 12, 2025 at 06:23 PM
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کو ڈپٹی کمشنر گجرات کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
نوٹیفیکیشن