
News Update
June 13, 2025 at 10:48 AM
فاٹا میں تعیناتی کے منتظر گریڈ 18 کے آصف محمود کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی مرزا ولید بیگ کی خدمات ڈائریکٹر جنرل فاٹا کے سپرد
ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن وقار احمد کو ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی تعینات کردیا گیا
او ایس ڈی گریڈ 18 کے عامر احمد خان کو ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کردیا گیا
نوٹیفیکیشن
😂
🙃
2