Shaoor Media Network
May 30, 2025 at 04:51 PM
مسلمانوں کا موقف یہ ہے کہ شادی کا فیصلہ فرد اور خاندان کا ہے۔ وہ اپنی ضرورت اور حالات کے پیش نظر طے کریں کہ شادی کب کرنی ہے ۔ اس میں حکومت کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ بجائے اس کے کہ ہم اپنے بالغوں کو بچہ بنائیں ہمیں اپنے معاشرے کو اپنے بچوں کو باشعور اور ذمہ داری شہری بنانا چاہیے۔
https://youtu.be/KCrd8xFvOk8
👍
❤️
😢
45