
🌻زندگی 🌴
June 13, 2025 at 05:46 PM
👧 *بیٹی صرف ذمہ داری نہیں، اللہ کی امانت ہے!*
🕊️ *اس کے دل کو مت توڑیں، وہ بھی احساس رکھتی ہے!*
💔 *خاموش رہے تو یہ کمزوری نہیں، ادب ہوتا ہے!*
💖 *اس کی بات سنیں، اس سے محبت کریں!*
🌹 *باپ کی توجہ اور ماں کی شفقت ہی اس کی دنیا ہے!*
🤲 *بیٹی کو اپنائیے… کہیں دیر نہ ہو جائے*