
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
June 3, 2025 at 10:44 AM
`قربانی اور اسپر تفاخر__!!`
عطا بن یسار کہتے ہیں کہ میں نے ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں؟ تو انہوں نے کہا کہ آپﷺ کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری قربانی کرتا تھا تو اسے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے، پھر لوگ فخر و مباہات کرنے لگے، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو۔
سنن ابن ماجہ : 3147 سندہ صحیح
#عشرة_ذي الحجة
❤️
👍
😢
❤
☘️
😮
🙏
🤲
🧐
🩵
46