
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
June 5, 2025 at 12:40 PM
🌹 *يومِ عرفہ کی عظمت فضیلت*
✍️ يوم عرفہ وه دن ہے جس میں دین اسلام کی تکمیل ہوئی تھی.
✍️ یوم عرفہ میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے.
✍️ یوم عرفہ میں اللہ تعالیٰ بندوں کو سب سے زیادہ جہنم سے آزاد کرتا ہے.
✍️ یوم عرفہ کی دعا سب سے افضل ترین دعا ہے.
✍️ یوم عرفہ کے روزے سے دو سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں.
❤️
👍
🤲
🥰
❣
❤
💓
💖
🤍
51