❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
June 6, 2025 at 09:44 AM
امام سفیان بن عيينة رحمه الله فرماتے ہیں: میں نے عرفات میں ایک اعرابی کو یہ کہتے ہوئے سنا: اے الله! آوازیں بلند ہو چکی ہیں، مختلف زبانوں میں لوگ تجھ سے اپنی حاجات مانگ رہے ہیں، اور میری تجھ سے حاجت یہ ہے کہ جب میں مٹی میں مِل جاؤں اور دنیا والے مجھے بھول جائیں، تو تُو مجھے یاد رکھنا!" شعب الإيمان للإمام البيهقي (ح : ٣٨٩٨)
❤️ 😢 🤲 👍 😭 🙏 🤍 🥹 51

Comments