
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
June 14, 2025 at 01:35 AM
*✍🏻صبر کبھی کبھی بہت مشکل ہو جاتا ہے انسان واقعی ہی بہادر بنتے بنتے تھک جاتا ہے کچھ آزمائشیں واقعی ہی کمر توڑ کے رکھ دیتی ہیں مگر ہمارا رب ہر مشکل سے بڑا ہے۔ ہم بس صرف اس بات سے ہمت رکھیں کہ شاید ہم بھول جائیں مگر وہ رب ہمارے صبر کے لمحات، وہ روتی ہوئی آنکھیں، وہ کپکپاتے ہوئے ہونٹ، وہ سجدوں میں جھکنے والا سر اور وہ صرف اسی کو راضی کرنے کی تڑپ میں رہنے والا دل کچھ بھی نہیں بھولے گا۔۔ ہمیں ہمارے ہر عمل کا اتنا اجر دے گا کہ ہم شکر کے سجدے کرتے رہ جائیں گے۔*
❤️

❤️
👍
😢
❤
💯
🤲
🥰
🥹
38