
Karachi Alerts
May 16, 2025 at 10:50 AM
جماعت اسلامی کا آج کراچی میں پانی کی قلت کےخلاف احتجاج کا اعلان،
جمعہ کو 13 مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کیا جائےگا۔ پیپلزپارٹی نے17 سال سے کراچی پر آبی جارحیت مسلط کررکھی ہے؛منعم ظفرخان (امیرجماعت اسلامی کراچی)

👍
😂
🤦♀️
🤲
6