
Karachi Alerts
May 16, 2025 at 01:13 PM
کراچی: ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کراچی میں بجلی کی سپلائی معمول کے مطابق ہے، 70 فیصد بجلی کا نیٹ ورک لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے، ان علاقوں میں بجلی سپلائی بلاتعطل 24 گھنٹے کی جاتی ہے۔
30فیصد نیٹ ورک پر بجلی چوری، اور بلوں کی عدم ادائیگی جیسے مسائل کا سامنا ہے، بجلی چوروں اور نادھندکے خلاف موثر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، علاقہ معززین سے اپیل ہے کہ بلوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں۔
#ke

🖐
😡
😂
🖐️
🙏
🤲
🐖
🖕
🤫
🥶
31