Karachi Alerts
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 18, 2025 at 11:33 AM
                               
                            
                        
                            کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ الفاطمہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں گزشتہ روز شہری کی جانب سے رائیڈر کے ساتھ گالم گلوچ اور مارپیٹ کا واقعہ پیش آیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوئی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ بعد ازاں ملزم نے معافی مانگ لی اور تشدد کا نشانہ بننے والے رائیڈر نے بغیر قانونی کاروائی کئے اس شخص کو معاف کردیا۔
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🖐
                                        
                                    
                                        
                                            🖕
                                        
                                    
                                        
                                            🤚
                                        
                                    
                                        
                                            🤣
                                        
                                    
                                        
                                            🤷♀️
                                        
                                    
                                    
                                        23