
Karachi Alerts
June 6, 2025 at 10:27 AM
📢 سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی عید الاضحیٰ مہم 2025
عید کے پرمسرت موقع پر Sindh Solid Waste Management Board (SSWMB) کا عملہ ہر گلی، ہر محلے اور ہر گھر سے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کے لیے موجود ہوگا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ آلائشیں سڑکوں، کچرا کنڈی یا کچرے دان میں پھینکنے کے بجائے سالڈ ویسٹ کے عملے کے حوالے کریں یا قریبی کلیکشن پوائنٹ پر پہنچائیں۔
🧤 صفائی ستھرائی صرف حکومت نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
📍 ہر علاقے میں مخصوص Collection Points قائم کیے گئے ہیں جن کے GPS Coordinates نیچے دیے گئے ہیں۔ انہیں Google Maps میں پیسٹ کرکے درست مقام تک بآسانی پہنچا جا سکتا ہے۔
📱 شکایت یا معلومات کے لیے:
📞 ہیلپ لائن 1128
آئیے، عید کے موقع پر اپنے شہر کو صاف رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں 🌙✨
📲 ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں:
http://bit.ly/3S6m9yn
#sswmb #eidulazha2025 #karachi #cleaneid

❤️
👍
😂
3