آواز دوست
June 13, 2025 at 02:09 AM
خواہشات کا تعلق نیت اور مقصد سے ہے۔
مقصد دنیا ہے تو خواہشات کا نتیجہ دھوکا ہے۔ دنیاوی ترقی Quantitative ہوتی ہے ، امارت میں الجھاتی ہے اور ظاہر پرست بنا کر باطن سے دور کر دیتی ہے۔ ارشادِ ربانی ہے ،
تم لوگوں کو ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی ڈھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے ۔ یہاں تک کہ تم قبر تک پہنچ جاتے ہو ۔ “ 66
التكاثر : ۱-۲)
ماہنامہ قلندر شعور
اکتوبر 2024

❤️
👍
😢
6