QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 13, 2025 at 09:53 AM
*🚨 ایران🗣️* *_🌎_*📢 *بریکنگ نیوز | ɪꜱʀᴀᴇʟ کا ایران پر حملہ*_ 🔴 _*آج صبح ɪꜱʀᴀᴇʟ نے تہران اور اطراف میں فضائی و میزائلی ʜᴀᴍʟᴀʏ کیے۔*_ _*📍 ایرانی میڈیا کے مطابق متعدد دھماکوں کی آوازیں تہران میں سنی گئیں، چند تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔*_ *_اسرائیل نے 200 لڑاکا طیاروں کے ساتھ ایران کی 100 سے زیادہ تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے_* _*📌 اہم نکات:*_ 🔒 *تہران میں ایئرپورٹس بند* 🏫 *تعلیمی اداروں میں تعطیل* 🚨 *ایمرجنسی نافذ* 🇺🇸 *ɪꜱʀᴀᴇʟ نے امریکہ کو پیشگی اطلاع دی، مگر واشنگٹن نے شرکت سے انکار کیا* 💹 *عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 5٪ اضافہ* 📉 *امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی* 🌍 *مشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر* ⚠️ *ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کا خدشہ* ⚠️ *خطہ ایک نئی ᴊᴀɴɢ کے دہانے پر؟* _*مزید اپڈیٹس کے لیے جُڑے رہیے...*_ https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
😢 😂 🤲 ✔️ 👍 😮 🙏 🤚 18

Comments