QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 13, 2025 at 01:10 PM
*ابھی تک کسی کو نہیں پتا تھا کہ یہ خاتون کون ہے؟ کیا اس ملاقات کی ویڈیو اور تصویر ضروری تھی کیا؟؟* *مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو پوسٹ کے ساتھ پیغام👇* *وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر حافظ آباد میں شوہر کے سامنے درندگی کا شکار ہونے والی خاتون سے خود ملنے گئی، خاتون کو گلے لگا کر حوصلہ دیا۔ تین درندے اپنے انجام کو پہنچ چکے، باقی بھی جلد قانون کے شکنجے میں ہونگے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور میں ہر مظلوم عورت کے ساتھ کھڑی ہیں، حنا پرویز بٹ کا بیان*
👍 🖐 😂 😢 ❤️ 😡 🙏 🖕 67

Comments