
QOMINEWS OFFICIAL
June 13, 2025 at 05:41 PM
*اس را_ئیل کے فضائی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 86 ہوگئی؛ ایران*
اس را_ئیل کے ایران پر فضائی حملے میں اعلی فوجی عہدیداروں اور جوہری سائنس دانوں سمیت عام شہری بھی جاں بحق ہوئے جب کہ 340 سے زائد زخمی ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اس را_ئیلی حملوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان تہران میں ہوا جہاں ایران کی جوہری، عسکری اور اسٹریٹیجک تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
تہران سمیت دیگر شہروں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 86 ہوگئی جب کہ 341 افراد زخمی ہیں۔ جن میں سے درجنوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
جس کے باعث جانی نقصان میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
😢
🤲
👍
😂
😡
😮
22