QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 13, 2025 at 09:01 PM
*🚨 Attention 🚨* *ایران کی جانب سے 2 یا 3 اسرائیلی ایف 35 طیارے مار گرانے اور ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ابھی تک کسی ویڈیو یا تصویر سے ثابت نہیں ہو سکا۔* *نہ تو طیاروں کے تباہ شدہ ملبے کی کوئی ویڈیو سامنے آئی ہے، اور نہ ہی گرفتار پائلٹ کی کوئی فوٹیج شیئر کی گئی ہے۔* *ایسا لگتا ہے کہ یہ صرف پروپیگنڈا یا ذہنی جنگ (Psy Ops) کا حصہ ہے، کیونکہ اگر واقعی ایسا ہوتا، تو اب تک ثبوت سامنے آ چکے ہوتے۔* *خاص طور پر یہ دعویٰ کہ ایران نے F-14 ٹام کیٹ سے اسرائیلی F-35 جیسے جدید طیارے مار گرائے،* *یہ کسی معجزے سے کم نہیں،* *اور معجزے روز روز نہیں ہوتے۔*
👍 😂 ❤️ 🇵🇸 🖐 💪 😁 😮 🙏 🤲 27

Comments