
QOMINEWS OFFICIAL
June 14, 2025 at 07:16 AM
*🔵کیا آپ اس پیغام سے متفق ہیں؟🟣*
*جی ہاں ❤️👍*
*جی نہیں 👎👏*
*🌸🔴 اپنی بیٹیوں کو شہزادوں کے خواب مت دکھائیں*
*انہیں حقیقت کے آئینے میں جھانکنا سکھائیں۔*
*خوشیوں کے قصے سنانے سے پہلے،*
*انہیں دکھوں کے وقت کی تیاری کا ہنر دیں*
*💔 انہیں بتائیں...*
*کہ ساتھی بچھڑ بھی جایا کرتے ہیں،*
*مال و اولاد کم بھی ہو سکتے ہیں،*
*زندگی ہر لمحہ ایک جیسی نہیں رہتی۔*
*تنہائی، محرومی اور صبر…*
*سب ان کا امتحان بن سکتے ہیں۔*
*🌧️ انہیں بتائیں...*
*کہ کبھی تنہا رہنا پڑے گا،*
*کبھی ہجوم میں اجنبیت کا سامنا ہوگا،*
*اور تب انہیں گِرنا نہیں...*
*بلکہ اپنے اندر کی روشنی سے راستہ تلاش کرنا ہوگا۔*
*🕊️ انہیں یہ نہ کہیں کہ پنکھوں سے اُڑنا ہے،*
*بلکہ یہ سکھائیں کہ ان کے قدم ہی ان کے پنکھ ہیں۔*
*یہ ہاتھ، یہ پیر...*
*اللہ کے فضل کی تلاش کے لیے ہیں،*
*زمین پر عزت کے ساتھ جینے کے لیے ہیں۔*
*🌿 کیونکہ باکردار، مضبوط بیٹیاں ہی*
*مضبوط نسلیں پیدا کرتی ہیں۔*
*ان میں خودداری بوئیے،*
*عزتِ نفس کی آبیاری کیجیے،*
*تاکہ وہ نہ صرف خود سنبھلیں بلکہ معاشرے کو بھی سنواریں۔*
*🌼 Grow your women with self-respect, strength & truth.*
*یہی وہ بیٹیاں ہوں گی جو کل دوسروں کی بیٹیاں بھی سنواریں گی۔*
*🟤امید ہے یہ پوسٹ دیکھنے والا کوئی بھی ممبر ری ایکٹ کیے بغیر نہیں گزرے گا۔♥️*
https://whatsapp.com/channel/0029VbALkniIiRop5hMtWT0o

❤️
👍
❤
😢
🤲
👌
👎
💞
💯
🙏
114