QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 14, 2025 at 07:25 AM
*ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان* اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پرحملے پر ہونے والے اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار کا کہنا تھاکہ پاکستان ایران پر اس را_ئیل کے غیرقانونی حملے کی مذمت کرتاہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کاحق حاصل ہے اور اس را_ئیلی حملہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے
❤️ 👍 😂 🇵🇰 🤲 🌹 💐 💯 81

Comments