QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 14, 2025 at 07:36 AM
*‏🔥🔥 قومی اسمبلی اجلاس 🚀🚀* *‏ابھی نندن کی واپسی سرینڈر تھا، اُس وقت کے آرمی چیف (جنرل قمر باجوہ) اور وزیراعظم (عمران خان) نے اِسی عمارت میں فیصلے علیحدگی میں کئے، ایوان میں کانپیں ٹانگنے کی بات کی گئی، یہ تاریخ ہے جس پر ہم شرمندہ ہیں، اُس وقت کے آرمی چیف اور وزیراعظم نے مل کر قومی وقار کو ٹھیس پہنچائی، وزیر دفاع خواجہ آصف کی تنقید*
👍 ❤️ 🖐 😂 😮 🙏 🍌 🐶 🐷 👙 61

Comments