
QOMINEWS OFFICIAL
June 14, 2025 at 09:53 AM
*🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀*
*⚫اسرا_ئیل نے ایئرفورس کو مکمل آزادی دیدی، تہران میں حملہ، 20 بچوں سمیت 60 ایرانی جاں بحق*
*🔵ایران کے اصفہان نیوکلیئر سائٹ پر حملہ کر کے اہم تنصیبات اور لیبارٹریز کو تباہ کر دیا، مزید 2 ایرانی جنرلز کو بھی مار دیا، تہران تک جانے کا راستہ صاف ہوگیا، اسرا_ئیل نے تہران کو ’راکھ‘ میں بدلنے کی دھمکی دے دی*

😢
😡
😮
👍
🖐
🇮🇷
🇵🇸
🇸🇾
👏
😂
50