QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 14, 2025 at 09:57 AM
*⚫اردن کے شمالی شہر اربد میں ’دھماکا خیز شے‘ گرنے سے 2 شہری زخمی ہوگئے* *اردن کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اردن کے شمالی شہر اربد میں ایک ’دھماکا خیز شے‘ گرنے سے دو شہری زخمی ہو گئے، جو بظاہر ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری حملوں کے بعد اردن میں پہلی بار جانی نقصان کا واقعہ ہے۔* *سی این این کی رپورٹ کے مطابق اردن کے سرکاری نشریاتی ادارے ’المملکہ ٹی وی‘ کی جانب سے نشر کی گئی فوٹیج میں دکھایا گیا کہ واقعے میں متاثرہ عمارت کو حکام نے گھیرے میں لے لیا ہے۔*
Image from QOMINEWS OFFICIAL: *⚫اردن کے شمالی شہر اربد میں ’دھماکا خیز شے‘ گرنے سے 2 شہری زخمی ہوگئے...
👍 😢 ❤️ 🇵🇸 😮 🇮🇷 😂 😘 🤲 23

Comments