🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
May 16, 2025 at 03:46 AM
فراڈ الرٹ تمام ممبران متوجہ ہوں!
نیا فراڈ آ چکا ہے اس سے خود بچیں دوسروں کو بچائیں ۔۔!
ایزی پیسہ ٹیلی نار کمپنی کا ایک بنک سسٹم یے جو اب ڈیجیٹل بنک میں تبدیل ہو چکا ہے ایزی پیسہ ڈیجٹل ایپ اب دھوکہ دینے لگ گئ ہے جو اس ایپ سے پیکج کرتا ہے تو پیسے کٹ ہو جاتے ہیں لیکن پیکج نہیں لگتا کوئ ٹرانزیکشن کرتا ہے تو وہ نہیں ہوتی پیسے ہٹ ہو جاتے ہیں یار رہے اس معمولے کی کوئ شکایت نہیں درج ہوتی ۔۔۔!
مین نے یکم مئی کو ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے اپنا یوفون سوپر 5 پیکج کیا جو 4 ہزار میں لگتا ہے پیسے کٹ ہو گیے آج 16 دن ہو گئے کوئ شکایت درج نہیں ہوئ الٹا کہتے ہیں آپ سے غلطی ہوئی ہے
کچھ ایسے بھی بندے سینکڑوں کی تعداد میں میرے پاس موجود ہیں جنہوں کے پیسے کٹ ہو گیے لیکن پیکج نہیں لگا دوسرا کچھ خواتین موجود ہیں کچھ بھائ موجود ہیں جنہوں نے 50 / 50 ہزار تک کی ٹرانزیکشن ہوئ لیکن پیسے نہیں پہنچے خدارا اس فراڈ سے بچیں 😔🚨
یہ NFT کے بعد۔ فراڈ یہ ایزی پیسہ اکاؤنٹ بن چکا ہے جو لاکھوں افراد کے پیسے ہڑپ کر رہا ہے
اس ایزی پیسہ ڈیجیٹل کے خلاف بائکاٹ کرنا چاہے پاکستان میں آئے روز کوئ نا کوئ نیا فراڈ رقم ہو رہا ہے اس کو روکیں خود بھی بچیں دوسروں کو بچائیں!!
پیسہ بنتا بہت محنت سے ہے لیکن جب جاتا ہے تو ایک سیکنڈ نہیں لگتا لہزا اپنے خون پسینے کی کمائی کی قدر کریں اور میرے ساتھ مل کر آواز اٹھانے میں مدد کریں شکریہ
افتخار حسین جامی ضلع بھکر

👍
❤️
😢
😮
💯
😭
❎
💋
😂
😔
111