🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
May 18, 2025 at 01:22 AM
السلام علیکم!
آج بھی ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک اور شدید گرم رہے گا۔۔تاہم دوپہر کے بعد نئے مغربی سلسلے کے اثرات سے پختونخوا کے علاقوں میں بادلوں کی تشکیل ہو گی ۔ یہ سلسلہ اگلے 36 گھنٹوں کے دوران آندھی اور بارش کا سبب بنے گا۔۔۔۔مئی کے آخر تک گرمی کی شدت میں کوئی بڑا ریلیف ملنے کی توقع نہیں تاہم مختصر ریلیف شمالی علاقوں میں 19 مئی کو ملے گا جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی تاہم 19 سے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ کمی ضرور ہو گی۔۔۔
محمد جمشید بھٹہ
👍
❤️
🤲
😮
🌹
❤
😘
47