🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
May 18, 2025 at 12:58 PM
🔺️(#موسم_اپ_ڈیٹ): آج شام رات سے کل 20 مئی تک #پنجاب، #خیبرپختونخوا، #کشمیر اور #گلگت_بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے #سندھ اور #بلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ 🔘شمالی_وسطی_شمال_مشرقی #پنجاب ⬅️ #راولپنڈی/ #اسلام_آباد / مری/ اٹک /چکوال/ جہلم/ #گوجرانوالہ/ گجرات/ منڈی بہاؤالدین/ حافظ آباد/ سیالکوٹ اور نارووال کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے #لاہور/ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب/ قصور/ مریدکے/ #فیصل_آباد/ جھنگ/ ٹوبہ ٹیک سنگھ/ چنیوٹ/ ساہیوال/ اوکاڑہ/ سرگودھا/ خوشاب/ میانوالی/ ضفروال کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کے امکانات موجود ہیں جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ 🔘 #خیبرپختون_خواہ: ⬅️ #پشاور/ #کوہاٹ/ چارسدہ/ #مردان/ صوابی/ ایبٹ آباد/ مانسہرہ/ بٹگرام/ شانگلہ/ دیر اپر/ دیر لوئر / سوات/ بونیر/ کوہستان/ ہری پور/ ہنگو/ کرک/ کرم ایجنسی/ باجوڑ ایجنسی/ نوشہرہ/ ہزارہ/ ناران/ کاغان/ گلیات/ بالا کوٹ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 🔘(#گلگت_بلتستان_کشمیر): ⬅️ گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش گرج چمک اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا ہے۔ 🔘(#سندھ_بلوچستان): ⬅️سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ پوسٹ کو لائک شیر ضرور کیجئے گا شکریہ۔
👍 ❤️ 😮 🤲 😢 🙏 ⛈️ ❤‍🩹 🌳 130

Comments