🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
May 24, 2025 at 01:17 AM
#شدید_گرج_چمک #تیز_رفتار_آندھی #ژالہ_باری #اسمانی_بجلی_کی_کڑک #گرمی_سے_ریلیف 🌩️⛈️⚠️
23 مئئ (شام/رات) کو بالائی علاقوں میں گردو غبار/بارش اور گرج چمک کی کا امکان نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو چکی ہیں اور 24 مئی کو مغربی لہر کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا بھی امکان ہے۔🌩️⛈️🌧️
اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، لاہور، گوجرانوالہ، دیر بالا، شیخوپورہ، میں گرد آلود ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔🌧️⛈️🌩️
#خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ، مانسہرہ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، بنوں، لکی مروت، کوہاٹ، کرک اور وزیرستان اور گردونواح میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان 🌧️⛈️
#بلوچستان میں ژوب، زیارت، بارکھان، پنجاب کے وسطی جنوبی کچھ علاقوں میں سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈی جی خان، راجن پور، ملتان، #بھکر، لیہ اور ڈی آئی خان میں 24 مئی کو بھی بارش/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔🌩️🌧️⛈️
#ممکنہ_اثرات_الرٹ!⚠️🌩️
بالائی حصوں میں گرمی کی لہر کے حالات کم ہونے کا امکان ہے۔آندھی/گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور آسمانی بجلی ڈھیلے ڈھانچے کو نقصان پہنچا سکتی ہے جیسے بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیاں اور سولر پینل وغیرہ۔کسانوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فصل کی سرگرمیوں کا انتظام کریں۔عام لوگوں کو موسم کی سرگرمیوں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے!⚠️⛈️🌧️
اس سلسلے کے بعد 27/28 مئی ہے دوران ایک اور اچھا پری مونسون ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے سلسلہ داخل ہو سکتا ہے امید ہے یہ سلسلہ اچھا ثابت ہوگا انشاء اللہ ⛈️🌧️🌩️
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ 👇 ✅
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍

❤️
👍
🤲
🌳
😮
🙏
❤
😢
✨
🇵🇸
156