🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
May 26, 2025 at 10:57 AM
خیبرپختونخوا آئندہ 4 سے 8 گھنٹوں کے دوران چترال، بنوں، پاراچنار، وانا، دیر، بشام اور گردونواح سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔🌩️🌧️⛈️ کل سے پری مونسون ہواؤں کا طاقتور سلسلے کی آمد متوقع ہے ⛈️ مکمل تفصیلات جلد موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ 👇✅ https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39 افتخار حسین جامی ضلع بھکر
Image from 🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️: خیبرپختونخوا آئندہ 4 سے 8 گھنٹوں کے دوران چترال، بنوں، پاراچنار، وانا،...
❤️ 👍 🤲 😢 🥘 👙 😂 🤷 51

Comments