🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
May 27, 2025 at 04:08 AM
🔺️(#موسم_اپ_ڈیٹ): 🔴#مغربی_ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک پر اثر انداز ہوگا 27 کی رات سے 30 مئی کی رات تک #پنجاب/ #خیبر_پختون_خواہ/ #بلوچستان کے کچھ علاقوں #کشمیر/ #گلگت_بلتستان اور گردونواح میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش ژالہ باری کا امکان #سندھ میں اس سلسلے سے بارش کے کچھ خاص امکانات تو نہیں ہیں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ 🔘#خیبر_پختون_خواہ: ⬅️بات کی جائے تو آج رات سے 30 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ آندھی ژالہ باری کا امکان #پشاور/ #کوہاٹ/ بنوں/ لکی مروت/ ڈیرہ اسماعیل/ #مردان/ صوابی/ ہنگو/ کرک/ دیر/ سوات/ شانگلہ/ کرم ایجنسی/ باجوڑ ایجنسی/ ہری پور/ ایبٹ آباد/ مانسہرہ/ ہزارہ/ ناران/ کاغان/ نتھیاگلی/ ایوبیہ/ بالاکوٹ/ چترال اور گردونواح میں گرج چمک شدید آندھی کے ساتھ بارش کا امکان۔ 🔘#بلوچستان: ⬅️بات کی جائے تو 27 سے 29 کے دوران گرج چمک تیز آندھی ہلکی بارش کا امکان #کوئٹہ/ ژوب/ ہرنائی/ چاغی/ کوہلو اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں باقی تمام علاقوں میں موسم خشک رہے گا زیادہ امکانات آج رات سے 29 کی رات تک ہیں۔ 🔘#سندھ: ⬅️بات کی جائے تو یہ سلسلے سے امکانات کم ہیں موسم خشک گرم رہے گا گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ 🔘#پنجاب: ⬅️بات کی جائے تو آج رات سے 30 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ آندھی بارش کا امکان #پنڈی/ #اسلام_آباد/ اٹک/ چکوال/ میانوالی/ تلاگنگ/ کلر سیداں/ جہلم/ کھاریاں/ سیالکوٹ اور گردونواح میں آج رات آندھی کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان باقی 28 29 مئی کو #لاہور/ حافظ آباد/ گجرات/ نارووال/ ڈسکہ/ #گوجرانوالہ/ #فیصل_آباد/ سرگودھا/ خوشاب/ ساہیوال/ ننکانہ صاحب/ قصور/ بہاولنگر/ اوکاڑہ/ ساہیوال/ پتوکی/ شیخوپورہ/ مریدکے اور گردونواح میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان #ملتان/ بہاولپور/ لیہ/ بھکر/ ڈیرہ غازی خان/ دنیا پور/ اور گردونواح میں تیز آندھی کا امکان ہلکی بارش بھی ہو سکتی ہے امکانات %50 تک ہیں۔ 🔘#گلگت_بلتستان_کشمیر: ⬅️گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش ژالہ باری کا امکان۔ پوسٹ کو لائک شیر ضرور کیجئے گا شکریہ۔
👍 ❤️ 🤲 🙏 😢 😂 🇵🇰 🌧 217

Comments