🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
June 8, 2025 at 12:17 AM
رات گئے خطہ پوٹھوار کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئ موسم خوشگوار ہو گیا گرمی سے عارضی ریلیف ملا لیکن آج سے شدید گرمی کی لہر داخل ہوگی جو جمعے تک جاری رہے گی 🔥🚨🌡️ افتخار حسین جامی ضلع بھکر
👍 ❤️ 🙏 😢 😮 🤲 💓 47

Comments