🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
June 8, 2025 at 03:05 AM
#لوکل_ڈویلپمنٹ!! #گرج_چمک! #آندھی #ژالہ_باری 🌧️⛈️⚠️🌩️ مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی پاکستان پر موجود ہے جسکا سرکولیشن کمزور حالت میں وسطی پنجاب پر ہے اوپری سطح پر ہائی پریشر کا اثر پنجاب،سندھ،بلوچستان،راجھستان،گجرات کے علاقوں پر شدت کے ساتھ بنا ہوا ہے آج بعد دوپہر سے شام کے دوران شمالی بلوچستان ،خیبرپختونخوا ،خطہ پوٹھوار ، گلگت بلتستان ، کوہ سلمان سے ملحقہ علاقوں میں بادل بننے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے اس دوران کشمیر کے کچھ وسطی علاقوں میں بھی ڈویلپمنٹ ممکن۔ تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بن سکتا ہے گرمی کی شدت میں آج سے زبردست اضافے کا امکان گرمی کی لہر جمعے تک جاری رہے گی 🔥🚨🌡️ پری مونسون کا اچھا سلسلہ وسط جون کے آس پاس داخل ہونے کا امکان اس دوران گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشین متوقع مکمل تفصیلات جلد ہی دی جاہے گی⚠️⛈️🌧️ ہوگا وہی جو اللہ چاہے گا ہمارا مقصد آگاہ کرنا ہے❣️💯 موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ 👇 ✅ https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39 افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍 ❤‍🩹
Image from 🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️: <a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashtag...
👍 ❤️ 🤲 🙏 🇵🇰 💓 😢 🫴 151

Comments