🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
June 10, 2025 at 05:21 PM
ورلڈ میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جون سے اگست نیوٹرل کنڈیشن رہے گی جبکہ 30 فیصد لانینا کے امکانات ہیں مطلب اینسو فیور ایبل رہے گا جبکہ برصغیر پر سیزنل لوپریشر جولائی میں پیک پر جانے والا ہے اس سال کے غیر معمولی (شدید بارشیں،سیلاب) مون سون کےلیے کمر کس لیں۔دریا کے قریبی آبادیاں متاثر ہونے اور سیلاب کا خطرہ ہے۔۔۔۔
👍 ❤️ 😢 🤲 🙏 🇵🇸 😮 45

Comments