🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
June 13, 2025 at 03:08 AM
*یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے..!💕* ❣️😍
ہمارے وٹس ایپ چینل کو پاکستان کے علاؤہ بھی ممالک نے فالو کیا ہوا ہے 💕🤲
*بھارت ساؤتھ افریقہ ۔ انڈونیشیا ۔ ایران ۔ نجیرا۔ سوئیڈن ۔ افغانستان ۔ برزیل ۔ اور سعودی عرب نے فالو کیا ہے۔* 💕🤲
لوگ ہماری کامیابی سے جلتے ہیں ان کو بتاتا چلوں کہ خواہ مخواہ جیلس ہونے سے بہتر ہے آپ اپنے کام کو ترجیح دیں اور محنت کریں حسد نا کریں حسد اعمال کو ایسے کھاتا ہے جیسے زنگ لوہے کو الحمدللہ میں نے دن رات کی محنت کی اللّٰہ نے مجھے اس کا صلہ دیا آپ بھی محنت کریں میرے فورکاسٹ پر تنقید سے بہتر ہے آپ درور ابرہیمی کا ورد کریں شکریہ 😍
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ 👇✅
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍

❤️
👍
😂
❤
🙏
🤲
🇦🇫
🇵🇸
🇾🇪
🌳
202