🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
June 13, 2025 at 05:53 AM
#بارش #آندھی #جھکڑ #گرج_ سے رلیف🌧️🌩️⛈️
پری مونسون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں ساتھ مغربی ہواؤں کی سپورٹ حاصل ہوگی 13 سے 16 جون کے دوران : #کشمیر ، #گلگت_بلتستان، #بالائ_پنجاب #خیبرپختونخوا #خطہ_پوٹھوار چند #بلوچستان_سندھ کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ژالہ باری کا امکان گرمی سے عارضی ریلیف ملنے کی توقع 🌧️🌩️⛈️
#تفصیلی_موسم 👇🌩️
13 جون بعد دوپہر شام رات سے 16 جون کے دوران مری، گلیات، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ ، مانسبره، بلگرام ، شانگلہ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں آندھی / جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔ ⛈️⚠️🌧️
13 سے 16 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم ، میانوالی۔ بھکر ، سرگودھا، حافظ آباد ، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ نارووال، لاہور، فیصل آباد ، جنگ ، توبہ ٹیک سنگھ ، ہری پور ، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرو، چارسدہ، باجوڑ مہمند ، خیبر ، اور کزئی، کرم، کوہاٹ، بنوں، کرک ، ڈی آئی خان، وزیرستان، ژوب، بارکھان اور موسیٰ خیل میں آندھی / جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع🌧️🌩️⛈️
اس دوران #جنوبی_پنجاب اور #بالائی_سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی / جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان موجود 🌧️🌩️⛈️
#احتیاطی_تدابیر_الرٹ ⚠️🚨⛈️
اسلام آباد سمیت بالائی / وسطی حصوں میں آندھی / جھکڑ / ژالہ باری / گرج چمک اور تیز / موسلا دھار بارش کے باعث کمزور انفراسٹر کھر ( بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ۔ اس دوران موجودہ شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان۔ کاشت کار حضرات اپنی فصلوں کے معاملات موسمی حالات کے مطابق ترتیب دیں۔ عوام الناس مسافروں اور سیاحوں کو خراب موسم کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے !!⚠️🌧️⛈️
اس بارش کے سلسلے کے بعد حبس اور شدید گرمی کی لہر داخل ہوگی جبکہ 20 جون کے بعد پری مونسون ہواؤں کا طاقتور سلسلہ داخل ہوگا جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے امکانات بن رہے ہیں کنفرم تفصیلات جلد 🌧️🌩️⛈️
مونسون سیزن شروع ہونے میں 10 دن تقریباً باقی جون کے آخر سے مونسون کی بارشوں کا امکان 🌧️🌩️⛈️
آخر ہوگا وہی جو اللہ کو منظور ہوگا ❣️💕❤🩹
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ 👇 ✅
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍

❤️
👍
🤲
❤
🙏
🌹
😂
Ⓜ️
🇨🇳
🌧️
154