•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
June 10, 2025 at 07:58 PM
ایک دانا بوڑھا آدمی ایک لڑکے سے بات کر رہا تھا۔اسنے کہا "میرے اندر دو بھیڑیے ہمیشہ آپس میں لڑتے رہتے ہیں۔ایک بھیڑیا غصّے نفرت حسد شرمندگی اور جھوٹ سے بھرا ہوا ہے ۔ دوسرا بھیڑیا محبت خوشی سچائی اور سکون سے بھرا ہوا ہے۔ یہ بھیڑیے ہر انسان کے اندر ہوتے ہیں تمہارے اندر بھی ہیں اور دونوں میں ہمیشہ جنگ ہوتی رہتی ہے ۔ لڑکے نے تھوڑی دیر کچھ سوچا اور پوچھا ۔ پھر جیت کس بھیڑیے کی ہوتی ہے بوڑھا آدمی مسکرایا اور بولا۔ہم جسے خوراک دیتے ہیں منقول
❤️ 💯 2

Comments