•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
June 11, 2025 at 05:49 AM
*🌹اسلام مکمل ضابِطۂ حیات ہے۔🌹* *اسلام ایک امن پسند ، کامل ترین ، لاجواب خوبیوں کا حامل ، انسانی طبیعت و فطرت کے عین مطابق ، آسمانی اور سچّا دین ہے.* **جہاں تک انسانوں کے حقوق کی بات ہے تو یہ واحد دین ہے جو بچّوں ، جوانوں ، بوڑھوں ، بیویوں ، شوہروں ، بیٹیوں ، محارم رشتے داروں بلکہ یتیموں اور لاوارثوں تک کے حقوق بیان کرتا اور ان کی ادائیگی کا حکم دیتا ہے. بلکہ صرف انسانوں کے ہی نہیں جانوروں ، پرندوں ، حشرات اور درختوں تک کے حقوق بیان کئے گئے ہیں۔* *آپ صرف اچھے مسلمان بن جائیں پھر آپ کے لیے اچھا شوہر،باپ، شہری الغرض ہر capacity میں اچھا انسان بننا، آسان ہو جائے گا*
❤️ 2

Comments