
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
June 13, 2025 at 10:43 AM
گرمی سے پریشان ہو کر یا جذباتی ہو کر شجرکاری نہیں کرنی ہے.
سایہ دار جگہ پر پودے تیار کریں اور اگست تک انتظار کریں اور جو پودے لگا چکے ھیں ان کو پانی اور بھر پور توجہ دیں ،
اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچا دیں.
جزاک اللہ 🌱🌱

❤️
👍
2