•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
June 14, 2025 at 12:08 PM
پھولوں میں بسنے والی شہد کی مکھی، کاکروچ کو کبھی قائل نہیں کرسکتی کہ گٹر ایک گندی جگہ ہے۔ ہر جاندار ، چاہے انسان ہوں یا جانور سب کی اپنی اپنی فطرت فطرت ہوتی ہے ۔ آپ سے صرف آپ کے ہم خیال ، آپ کی دل و جان سے عزت و قدر کرنے والے ہی متاثر ہوتے ہیں۔ بے قدرے ، بیمار ذہنیت کے حامل لوگ ، حاسدین ، بخیل اور آپ کی کامیابی اور ترقی سے جلنے والے کبھی بھی آپ سے اتفاق نہیں کریں گے۔ _*#🕊️ ⃝🇷i̾z̥ͦꅐă̈𝖓 🅐︎ ᵗᵗᵃʳⁱ ཻ ࿐*_
Image from •┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•: پھولوں میں بسنے والی شہد کی مکھی، کاکروچ کو کبھی قائل نہیں کرسکتی کہ گ...
❤️ 1

Comments