GB NEWS 🌐
GB NEWS 🌐
June 13, 2025 at 05:43 AM
💢امیر حبیب اللہ سیاری کو آیت اللہ خامنہ ای کے حکم سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے عبوری کمانڈر کے طور پر مقرر کیا گیا ، اور جنرل واحدی کو آئی آر جی سی کا کمانڈر مقرر کیا گیا ۔ #ایران
❤️ 👍 😂 😢 11

Comments