GB NEWS 🌐
GB NEWS 🌐
June 13, 2025 at 06:47 AM
ایران میں پاکستانی زائرین اور شہریوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کردی گئی تہران میں کرائسز مینجمنٹ یونٹ 24گھنٹے کھلا رہے گا، وزیرخارجہ اسحاق ڈار تہران میں پاکستانی سفارتخانے کوہدایات جاری کردی گئی ہیں ، وزیرخارجہ اسحاق ڈار پاکستانی شہری اور زائرین مدد کے لئے (0098)-2166941388 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں ،وزیرخارجہ

Comments