GB NEWS 🌐
GB NEWS 🌐
June 13, 2025 at 06:48 AM
*متحدہ عرب امارات اور قطر کی بھی مذمت* متحدہ عرب امارات کی اسرائیل کے ایران پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت، خبر ایجنسی متحدہ عرب امارات کا خطے کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار، خبر ایجنسی قطر کی اسرائیل کے ایران پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت، خبر ایجنسی اسرائیل کے حملے ایران کی خود مختاری اورسلامتی کی خلاف ورزی ہیں، قطر
👍 2

Comments