
GB NEWS 🌐
June 13, 2025 at 09:27 AM
الحمداللّہ پاکستان کی دفاعی نظام پہ رشک آرہا ہے اسرائیل کے سامنے بڑے بڑے دفاعی نظام ناکام نظر آرہے ہیں دوسری طرف پاکستانی حدود میں پرندہ پر بھی نہیں مار سکتا پاکستان زندہ باد💪🏾💪🏽✊✌
😂
❤️
👍
🙏
40