
GB NEWS 🌐
June 13, 2025 at 02:45 PM
📌📌📌
💢 *اسرائیل نے بھارت کی مدد سے ایرانی انٹیلیجنس سسٹم میں سانپ پالے ہوئے ہیں, ایران کیلئے بھارت کی دوستی مہلک ہے .. آج اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی یہی کہا کہ حملے ایران کے اندر موجود ایجنٹوں کے ذریعے کئے گئے. اسرائیل نے ایران میں چھوٹے ڈراؤنز سمگل کئے، جنہوں نے ایرانی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ کیا. ایٹمی سائنس دانوں کو نشانہ بنایا .. اس کے بعد اسرائیلی سٹیلتھ طیاروں نے بمباری کر کے دفاعی اور جوہری تنصیبات کو تباہ کیا.*
😢
👍
14