GB NEWS 🌐
GB NEWS 🌐
June 13, 2025 at 04:07 PM
وزیر حسن گروپ میں دو خوش نصیب، اساتذہ میں سے سیریل نمبر 6 غلام محمد صاحب کو ایک سال میں دو دفعہ پرموشن دیا ہے یعنی 6 فروری 2009 میں سی ٹی پاس پہ سکیل 14 اور 14 دسمبر 2009 کو پاسنگ بی ایڈ سے سکیل 16 دیا گیا ہے اور سیریل نمبر 8 غلام نبی صاجب کو بھی ایک سال دو دفعہ پرموشن یعنی یکم جنوری 2010 کو سی ٹی بنیاد پہ سکیل 14 اور 9 جون 2010 سے بی ایڈ کی بنیاد پہ سکیل 16 دیا ہے یہاں پہ سوال یہ ہے کہ اگر عدالت نے فیصلہ دیا ہے تو پروفیشنل ایجوکیشن پہ اگلے سکیل میں ترقی دے دو کہا ھوگا مگر کیا قانون میں گنجائش ہیکہ کوئی ملازم ایک سال میں دو دفعہ پرموشن لے سکتا ہے یا ادارہ کے ذمہ داران کو ایک ہی سال میں دو دفعہ ترقی دینا چاہیے جبکہ دیگر اساتذہ کئی سالوں سے ترقی کیلئے ترس رہے ہیں کوئی شنوائی نہیں ھوتی ھوتی ہے اگر ان کو غیر قانونی طور پہ ترقی ملی ہے تو اس کا ازالہ کیسے کیا جائے گا؟ نوٹ::- چہیتوں کو نوازنے کیلئے عجیب وغریب طریقے ہیں کبھی سال میں دو دفعہ پرموشن اور کبھی سپریم اپیلٹ کورٹ کے سٹیٹسکو کو نظر انداز کرکے منظور علی جو اس وقت ڈی ڈی پرائیویٹ سکولز ہے والے گروپ کو(29 مئی 2025 کو سکیل 18 سے 19 میں) پرموشن دی ہے یہی حالت رہی تو آپ اندازہ کرے کہ محکمہ کی حالت کیا ھوگی پھردھرنے توہونگے ہی ورنہ حق نہیں ملے گا *یوایف جی*
Image from GB NEWS 🌐: وزیر حسن گروپ میں دو خوش نصیب، اساتذہ میں سے سیریل نمبر 6 غلام محمد صا...
😮 👍 😂 5

Comments