GB NEWS 🌐
GB NEWS 🌐
June 13, 2025 at 06:14 PM
اعلان برائے سیاح/ مسافرین حضرات ڈپٹی کمشنر دیامر کی جانب سے جاری شدہ ہدایات کے مطابق مانسرہ تا ناران مہانڈری پل کی مرمت کے سلسلے میں ناران کاغان روڑ کو عوامی مفاد میں 15 جون سے 18 جون تک بند کیا جا رہا ہے۔ لہذا سیاح/ مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ مندرجہ بالا ایام میں گلگت بلتستان آنے اور جانے کے لئے براستہ ناران کاغان روڈ کے استعمال سے گریز کریں اور انتظامیہ سے تعاون کریں۔ مزید معلومات/ تفصیلات کے لئے دیامر پولیس کنٹرول روم نمبر (05812930037) پر رابطہ کریں۔ شکریہ

Comments